صفحه محصول - پاورپوینت دعوت د ین

پاورپوینت دعوت د ین (pptx) 46 اسلاید


دسته بندی : پاورپوینت

نوع فایل : PowerPoint (.pptx) ( قابل ویرایش و آماده پرینت )

تعداد اسلاید: 46 اسلاید

قسمتی از متن PowerPoint (.pptx) :

اہمیت، فرضیت، فضیلت دعوت د ین اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلاً وَمِنَ النَّاسِط حقیقت یہ ہے کہ اﷲ تعالی (اپنے فرامین کی ترسیل کے لیے) ملائکہ میں سے بھی پیغام رساں منتخب کرتا ہے اور انسانوں میں سے بھی (الحج: ۷۵) دعوت الی اﷲ ۔۔۔ ایک عظیم المرتبت عمل من یرد اﷲ بہ خیرًا یفقھہ فی الدین اﷲ جس شخص کو خیر سے نوازنے کا ارادہ کرتا ہے، اسے دین کا صحیح فہم اور گہری سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے۔ (بخاری، مسلم) دعوت دین ۔۔۔ مشن انبیاء و رسل وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولاً أَنِ اعْبُدُواْ اللّهَ وَاجْتَنِبُواْ الطَّاغُوت ج اور ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیج دیا اور اس کے ذریعے سے سب کو خبردار کردیا کہ اﷲ کی بندگی کرؤ اور طاغوت کی بندگی سے بچو (النحل: ۳۶) دعوت انبیاء کے تین بنیادی نکات انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نکال کر اﷲ وحدہ لا شریک کی بندگی میں لانا نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا اﷲ کی زمین پر اﷲ کا نظام قائم کرنا دعوت الی اﷲ کی اہمیت يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِداً وَمُبَشِّراً وَنَذِيراً O وَدَاعِياً إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجاً مُّنِيراً O اے نبیﷺ! ہم نے بھیجا ہے تمہیں گواہ بنا کر، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر، اﷲ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر، اور روشن چراغ بنا کر (الاحزاب: ۴۵۔۴۶) كُونُواْ رَبَّانِيِّينَ تم ربانی بن جاؤ دعوت الی اﷲ کی اہمیت (النسآء:۷۹) ربانی کون ہے؟ وہ جو اﷲ کا دین سیکھے اس دین پر عمل کرئے اور دوسروں تک دین کی دعوت لے جائے قُلْ هَـذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَاْ وَمَنِ اتَّبَعَنِي وَسُبْحَانَ اللّهِ وَمَا أَنَاْ مِنَ الْمُشْرِكِينَ O آپﷺ کہدیجیئے یہ میری راہ ہے۔ میں اور میری ا تباع کرنے والے پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ اﷲ عزو جل کی طرف دعوت دے رہے ہیں۔ اور ا ﷲ عزوجل پاک ہے، اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔ (یوسف : ۱۰۸)

فایل های دیگر این دسته

مجوزها،گواهینامه ها و بانکهای همکار

پروژه های دانشجویی و مقالات علمی دارای نماد اعتماد الکترونیک از وزارت صنعت و همچنین دارای قرارداد پرداختهای اینترنتی با شرکتهای بزرگ به پرداخت ملت و زرین پال و آقای پرداخت میباشد که در زیـر میـتوانید مجـوزها را مشاهده کنید